آپ نے کبھی نہ کبھی تو اس کا نام سنا ہوگا یا کہیں پڑھا ہو گا. کیچے ممری اصل میں ایک ممری ہو تی ہے . میں آپ کو ایک مثال کی مدد سے آسان لفظوں میں بتاتا ہوں. جب آپ اپنے موبائل فون پر گوگل میپ کھولتے ہیں تو آپ میپ کو زوم ان اور زوم آئوٹ کرتے رہتے ہیں جو ایریا ہم زیادہ زوم ان اور زوم آئوٹ کرتے ہیں گوگل ممیپ اس کو اپنے آپ ہی اس ایریا کو سیو کر لیتا ہے. اسی طرح جب آپ اپنے فیس بک اپلیکیشن پر جو چیزیں زیادہ سرچ کر تے یا دیکھتے ہیں فیس بک ایپ اس کو سیو کر لیتی ہے . آپ کے موبائل فون میں ایسی بہت سی ایپلیکیشنز ہو نگی جو کہ اس قسم کی ممری آپ ک موبائل فون میں سیو کر تی رہتی ہیں اس قسم کی ممری کو کیچے ممری کہتے ہیں اس کو ختم کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا
0 comments:
Post a Comment