Latest News
Saturday, September 10, 2016

kya aap janty hein k songs.pk kahan or kis ki website hai?


دوستو آج میں آپ کو ایک ویب سائٹ کے بارے میں کچھ بتائو گا جس کا نام http://www.songspk.guru ہے. یہ ایک پاکستانی ہے جو کہ لاہور سے تعلق رکھتا ہے. اس نوجوان کی ویب سائٹ ہے۔ یہ پاکستان میں کم اور انڈیا میں زیادہ مشہور ہے. اس ویب سائٹ سے آپ آسانی سے mp3 songs  ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.  آپ کو ایک هیرت انگریز بات بتاؤں کہ اس ویب سائٹ پر %80 ٹریفک انڈیا سے ہو تی ہے اور باقی %20 پاکستان اور پوری دنیا سے ہوتی ہے.  اس ویب سائٹ کا سرور (کمپیوٹر کی ایک قسم) امریکہ میں ہے. جس کی وجہ سے ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ بہت اچهی آتی ہے. آپ اس ویب سائٹ سے پرانی اور نئی فلموں کے songs  با آسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں. آپ کسی بھی بالی وڈ کی نئی یا پرانی فلم کا ایک گانا یا پوری البم ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ آپ آن لائن سن بھی سکتے ہیں. اس ویب سائٹ کی ایک خاس بات یہ بھی ہے کہ انڈیا میں کسی بھی فلم کے گانے ریلیز ہونے سے پہلے ہی آپ یہاں سے ہائی قوالٹی ڈاؤنلوڈ گانے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.  اس وجہ سے یہ ویب سائٹ انڈیا میں کافی مرتبہ بلاک بھی کی گئی ہے. اس ویب سائیٹ پر آپ کوانڈین فلموں ایک بڑا مجموعہ مل جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہت سی ویب ساہیٹس ھیں لیکن یہ اونچے رینک پر ھے۔
اس کے مالک کا ناپ طیب جاوید ھے اور لاہور سے ھے۔ 
اس ویب سائیٹ کا نام کافی دفعہ بدلہ گیا songs.pk, songspk.live وغیرا۔۔۔
اس ویب سائیٹ کے بارے میں نے یہ بھی پڑھا تھا ، ایک انیڈین کاھا تھا کہ اس ویب سائیت سے جتنا بھی منافع  ھونا ھے وہ انڈیا میں دہشتگردی میں استعمال ھوتا ھے۔ اس بات پر میں بہت ہنسا تھا۔ اصل میں ان کا مقصد یہ تھا کہ سارے انڈین انڈین ویب سائیٹ استعمال کریں نا کہ پاکستانی۔ اس link پر جا کر خد دیکھ لیجتے..
دوستو ہمیں چاہیے کےانڈٰین ویب سائیٹس کم سے کم استعمال کریں اور پاکستانی چیز کو زیادہ اہمیت دیں تاکہ ہماری اہمیت اور ہماری بنائی ہوئی چیز کی بھی دنیا  میں کوئی اہمیت ہو۔
بس دوستو کوی ایسا کام کرو کہ اپنے ملک کی پہچان بنو...
   شکریہ!!!!
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: kya aap janty hein k songs.pk kahan or kis ki website hai? Rating: 5 Reviewed By: artist biograpgy